قلم کاروں سے اپیل
بنگلورو: 22/ستمبر ( پی آر) ریاست کے نوجوان ادیب و شاعر مبین احمد زخم یاد رفتگان کے عنوان سے ایک کتاب مرتب کر رہے ہیں ایسے شاعر اور ادیب جو گزشتہ دو سال اندرون انتقال فرما چکے ہیں جن میں شیدا رومانی، محب کوثر، جیلانی شاہد، خطا شیونگی، تاج عادل مشتاق سعید، گوہر تریکیروی، ضیا کرناٹکی شمیم راز سروشی، سید احمد ایثار، اسعد اعجاز، رفعت آصفی، نظیر نصرت، نسیم خانم صبا کے علاوہ دیگر ریاست کرناٹک کے شاعروں ادیبوں اردو کے مرحوم قلم کاروں پر 30 اکٹوبر2021 تک اپنے مضامین اس ای میل پر ارسال کریں mubeenahmedzakhm@gmail.com