دیگر ریاستیںریاستوں سے

تمل ناڈو کے CM ایم کے اسٹالن سے SDPI کے قومی و ریاستی عہدیدارن نے کی ملاقات

چنئی: 19/ستمبر (پی آر) مرکزی حکومت کی غیر آئینی شہریت ترمیمی قانون، زرعی قوانین اور نیٹ امتحان کے خلاف تمل ناڈو کی قانون ساز اسمبلی میں قراردادیں منظور کرنے پر حکومت تمل ناڈو کا شکریہ ادا کرنے کیلئے ایس ڈی پی آئی کے قومی نائب صدر کے کے ایس ایم دہلان باقوی، ریاستی صدر نیلائی مبارک، ریاستی نائب صدر امجد پاشاہ اور ریاستی جنرل سکریٹری نظام محی الدین نے18ستمبر2021کو سکریٹریٹ میں تمل ناڈو وزیر اعلی ایم کے اسٹالن سے ملاقات کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!