خبریںقومی

کیرالہ میں نہیں تھم رہا ہے کورونا کا قہر، آج پھر 32 ہزار نئے کیسز، 188 اموات

کیرالہ میں کورونا کا قہر تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ روزانہ 30 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آ رہے ہیں جس سے ملکی پیمانے پر بھی کورونا کے کیسز کم نہیں ہو رہے ہیں۔ تازہ ترین خبروں کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 32 ہزار 97 نئے کیسز درج کیے گئے۔ اس دوران 188 افراد کی موت بھی اس وبا کی وجہ سے ہوئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!