ریاستوں سےکرناٹک

کرناٹک میں 1 ہی کالج کے 32 طلبا کورونا سے متاثر، وزیر صحت کا انتظامیہ پر کارروائی کا انتباہ

کرناٹک کے کولار میں ایک ہی کالج کے 32 طلبا کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں۔ ریاست کے وزیر صحت ڈاکٹر کے سودھاکر نے اس معاملہ پر کہا، ’’تمام متاثرین کیرالہ سے لوٹے ہیں۔ میں کالج کا دورہ کروں گا، انتظامیہ کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!