مختصر مگر اہم

کیرالہ: گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 32,801 نئے کیسز درج

کیرالہ میں کورونا کا قہر تھمتا ہوا نظر نہیں آرہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایک بار پھر 30 ہزار سے زائد کورونا کے نئے کیسز رجسٹرڈ کیے گئے ہیں۔ جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں جہاں 32801 نئے کورونا کیسز درج کیے گئے، وہیں 179 افراد کی اس وائرس سے موت بھی ہوگئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!