ریاستوں سےکرناٹک

کرناٹک: آج 3:30 بجے 10ویں جماعت (SSLC) کے نتائج کا اعلان کیا جائے گا

کرناٹک میں کورونا وائرس کے خدشات کے درمیان ریاست میں ماہ جولائی کے اوائل میں منعقد ہونے والے 10ویں جماعت (ایس ایس ایل سی) امتحانات کے نتائج آج 3:30 بجے جاری کیے جائیں گے۔

بنگلورو: کرناٹک سیکنڈری ایجوکیشن ایگزامینیشن بورڈ (KSEEB) اپنے SSLC یا 10 ویں کلاس کے نتائج 2021 آج 3:30 بجے اعلان کرے گا۔ جولائی کے اوائل میں منعقد ہونے والے امتحان میں شرکت کرنے والے طلباء اپنے نتائج سرکاری ویب سائٹ kseeb.kar.nic.in اور karresults.nic.in پر دیکھ /ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!