سی بی ایس ای 10ویں کے طلبا کا انتظار ختم، نتائج جاری
نئی دہلی: سینٹرل بورڈ آف سیکڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) نے 10ویں جماعت کے نتائج کا آج اعلان کر دیا ہے۔ جس کے بعد مدت طویل سے انتظار کر رہے طلبا کا انتظار آخر ختم ہو گیا۔ طلبا cbseresults.nic.in پر اپنا نتیجہ دیکھ سکتے ہیں۔ جن طلبا کو رول نمبر معلوم کرنا ہوں وہ cbse.gov.in، cbseresults.nic.in سے معلوم کر سکتے ہیں۔