تازہ خبریں

ٹوکیو اولمپک، ہندوستان کی خواتین ٹیم سیمی فائنل میں پہنچی

ٹوکیو: ٹوکیو اولمپک میں ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم نے کوارٹر فائنل میں آسٹریلیا کی خواتین ہاکی ٹیم کو 1-0 سے شکست دے دی۔ اب ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!