مختصر مگر اہم

ہم زرعی قوانین پر شرد پوار کے موقف کی تائید کرتے ہیں، وزیر زراعت تومر کا بیان

نئی دہلی: 2/جولائی- مرکزی وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے این سی پی کے سربراہ شرد پوار کے اس بیان کی تائید کی ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ زرعی قوانین کو پور طرح منسوخ نہ کر کے اس کے متنازعہ حصے کو ہٹا دینا چاہئے۔ نریندر تومر اس بیان پر کہا ’’ہم شرد پوار کے اس بیان کی تائید کرتے ہیں جس میں ان ہوں نے کہا کہ قوانین کو تبدیل کرنے کی ضرورت نہیں ہے اور صرف اس حصہ کو ہٹا دینا چاہیے جس پر اعتراض ظاہر کیا جا رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!