مختصر مگر اہم

مہنگائی سے پریشان عوام کوایک اور جھٹکا، یکم جولائی سے ’دودھ‘ بھی ہوگا مہنگا

نئی دہلی: کورونا بحران میں پہلے سے ہی مہنگائی کی مار برداشت کر رہے عام آدمی کو ایک اور بڑا جھٹکا لگا ہے۔ آسمان چھو رہی ڈیزل-پٹرول کی قیمتوں کا اثر اب دیگر خوردنی اشیاء پر بھی نظر آنے لگا ہے۔ یکم جولائی یعنی جمعرات سے ’امول دودھ‘ 2 روپے فی لیٹر مہنگا ہو جائے گا۔ کل سے ہی ملک کی سبھی ریاستوں میں امول دودھ 2 روپے مہنگا فروخت ہوگا۔ نئی قیمتیں یکم جولائی 2021 سے نافذ ہو جائیں گے۔ گجرات، دہلی، پنجاب کے گاہکوں پر اس کا زیادہ اثر پڑے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!