مختصر مگر اہم

ٹوئٹر نے مرکزی وزیر روی شنکر پرساد کا اکاؤنٹ بلاک کردیا! 1 گھنٹہ بعد بحال

نئی دہلی: ٹوئٹر اور حکومت ہند کے درمیان تناؤ لگاتار برقرار ہے اور نئے آئی ٹی اصولوں پر بھی دنوں میں اختلافات برقرار ہیں۔ دریں اثنا، ٹوئٹر نے آئی ٹی کے وزیر روی شنکر پرساد کا اکاؤنٹ عرضی طور پر بلاک کر دیا۔ آئی ٹی منسٹر کا اکاؤنٹ تقریباً ایک گھنٹے تک بلاک رہا اس کے بعد اسے بحال کر دیا گیا۔ اکاؤنٹ لوگ ان کرنے پر کہا گیا کہ وزیر موصوف کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے پالیسی کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔ تاہم ٹوئٹر کا اس معاملہ پر باضابطہ طور پر بیان تاحال سامنے نہیں آیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!