مختصر مگر اہم

کیرالہ ہائی کورٹ سے فلمساز عائشہ سلطانہ کی پیشگی ضمانت منظور

تھری انتاپورم: کیرالہ ہائی کورٹ سے لکشادیپ سے تعلق رکھنے والی فلمساز عائشہ سلطانہ کی درخواست ضمانت منظور کر لی ہے۔ عائشہ سلطانہ کے خلاف کے ’بایو ویپن‘ (حتیاتیاتی ہتھیار) والے تبصرہ کے سلسل میں کاوارتی پولیس اسٹیشن میں ملک سے غداری کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!