تازہ خبریںمختصر مگر اہم

آصف اقبال، دیوانگنا اور نتاشا کی ضمانت کے خلاف دہلی پولیس کی سپریم کورٹ میں اپیل

دہلی میں فسادات بھڑکانے کے الزمات میں گرفتار کئے گئے سماجی کارکنان جامعہ کے طالب علم آصف اقبال تنہا اور پنجرا توڑ کی کارکنان دیوانگنا کالیتا اور نتاشا نروال کی گزشتہ روز دہلی ہائی کورٹ سے درخواست ضمانت منظور ہونے کے بعد دہلی پولیس نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی ہے۔ سپریم کورٹ میں دائر کی گئی اپنی سپیشل لیو پٹیشن (ایس ایل پی) میں دہلی پولیس نے ضمانت منظور کئے جانے کی مخالفت کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!