آر جے ڈی ایم ایل اے بھائی وریندر نے کہا، ’’ٹیسٹ کرنے پر جنہوں نے صرف نگیٹیو رپورٹ دینے کی ہدایت دی تھی، دریا میں تیرتی لاشوں نے ثابت کر دیا کہ بہار میں کورونا سے ہونے والی اموات کی تعداد فرضی تھی۔ جتنی اموات بتائی جا رہی ہیں اس سے 10 گنا زیادہ اموات واقع ہوئی ہیں۔‘‘