تازہ خبریں

حکومت کی جانب سے ٹوئٹر کو فائنل نوٹس جاری، آئی ٹی رولز پرعمل کرنے کا حکم

نئی دہلی: مرکزی حکومت نے ٹوئٹر کو نئے آئی ٹی سے متعلق اصولوں پر عمل کرانے کے مقصد سے حتمی نوٹس جاری کر دیا ہے۔ یہ وزارت آئی ٹی کی جانب سے ٹوئٹر کو بھیجا گیا تیسر نوٹس ہے۔ وزارت نے تازہ نوٹس میں کہا ہے کہ گزشتہ دو نوٹسوں کے ٹوئٹر کی جانب سے معقول جواب نہیں دیا گیا ہے۔

نوٹس میں کہا گیا ہے کہ اگر ٹوئٹر کی جانب سے اب بھی حکومت کے نئے آئی ٹی سے متعلق اصولوں پر عمل نہیں کیا جاتا تو اس پر کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!