جسٹس ارون کمار مشرا (سبکدوش) کو قومی انسانی حقوق کمیشن کا نیا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔ جسٹس ارون کمار مشرا نے 1978 میں ایک وکیل کے طور پر کام کرنا شروع کیا تھا۔ وہ 1998-99 میں بار کاؤنسل آف انڈیا کے سب سے کم عمر کے صدر منتخب ہوئے تھے۔
Justice Arun Kumar Mishra (Retd) takes over as the Chairman of the National Human Rights Commission pic.twitter.com/4D1JRAqQQD