مختصر مگر اہم

وزیراعظم نے بنگال اور اوڈیسہ کے ’یاس‘ سے متاثرہ علاقوں کا فضائی سروے کیا

وزیراعظم نریندر مودی نے آج مغربی بنگال اور اوڈیسہ کے گردابی طوفان سے متاثرہ علاقوں کا فضائی سروے کیا وہاں ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیا۔ خیال رہے کہ خلیج بنگال سے اٹھنے والے طوفان یاس نے بنگال اور اوڈیشہ کے متعدد اضلاع میں بھاری تباہی مچائی ہے اور اس کے اثرات اب بھی نمایاں ہو رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!