ریاستوں سےمہاراشٹرا

مہاراشٹر کے 18 اضلاع میں ہوم آئسولیشن پر پابندی، کورانٹین سنٹر جانا ہوگا

ممبئی: مہاراشٹر کے شدید کورونا بحران سے دو چار 18 اضلاع میں مریضوں کے ہوم آئسولیشن میں رہنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ مہاراشٹر کے وزیر صحت راجیش ٹوپے نے منگل کے روز یہ اطلاع دی۔ انہوں نے کہا، ’’ہم نے ہائی پازیٹوٹی ریٹ والے 18 اضلاع میں ہوم آئسولیشن پر روک لگانے فیصلہ کیا ہے۔ ان اضلاع کے مریضوں کو گھر پر تنہائی میں رہنے کی اجازت نہیں ہوگی اور انہیں کورانٹین سینٹر میں جانا ہوگا۔‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!