مختصر مگر اہم

’بلیک فنگس سے نمٹنے کیلئے بھی پی ایم تالی-تھالی بجانے کا اعلان کرتے ہی ہوں گے‘: راہل گاندھی

راہل گاندھی نے ٹوئٹر پر لکھا، ’’صرف مودی سسٹم کی ناقص حکمرانی کے سبب ہندوستان میں کورونا کے ساتھ بلیک فنگس کی وبا بھی پھیل رہی ہے۔ ویکسین کی کمی تو ہے ہی، اس نئی وبا کی ادویات کا بھی بحران ہے۔ اس سے مقابلہ کرنے کے لئے وزیر اعظم تالی-تھالی بجانے کا اعلان کرتے ہی ہوں گے۔‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!