چٹگوپہ میں “جشنِ اردو” پروگرام
چٹگوپہ : 21 اپریل (اے این ایس)شعبہ اردو سدبھودنی ڈگری کالج برائے خواتین چٹگوپہ ضلع بیدر کے زیر اہتمام “جشنِ اردو” کا کامیاب انعقاد عمل میں آیا۔ جلسہ میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے ڈاکٹر محمد سمیع الدین،بگدلی اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ اردو، سیکیاب اے آر ایس انعادار ڈگری کالج برائے خواتین بیجاپور، اور جناب ساجد پاشاہ، رکن کرناٹک اردو اکادمی بنگلور مدعو کئے گئے تھے۔ اس موقع پر ڈاکٹر محمد سمیع الدین،
بگدلی نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔