دیگر ریاستیںریاستوں سے

صد فیصد ٹیکہ کاری والے گاؤں کو 10 لاکھ روپے فراہم کئے جائیں گے، سی ایم پنجاب کا اعلان

پنجاب کے وزیر اعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ نے اعلان کیا ہے کہ ریاست کے ایسے ہر گاؤں کو 10 لاکھ روپے کی ڈولپمنٹ گرانٹ فراہم کی جائے گی، جہاں کورونا کے خلاف ٹیکہ کاری صد فیصد مکمل ہو چکی ہے۔ ریاستی حکومت کے ٹیکہ کاری کو فروغ دینے کے لئے کورونا سے آزاد پنڈ مہم چلائی ہوئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!