تازہ خبریں

پی ایم جی! یہ ہمارا پیسہ ہے، اِسے ہماری زندگیوں کیلئے استعمال کریں ہماری قبروں کیلئے نہیں!

آل انڈیا ترنمول کانگریس، لوک سبھا ممبر پارلیمنٹ، کرشن نگر، مغربی بنگالنے اپنے ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ‘20,000 کروڑ کی لاگت سے سینٹرل وسٹا پارلیمنٹ کی تعمیر کا کام بند کرو۔ ہر ہندوستانی کو مفت میں ٹیکہ فراہم کرو۔ یہ ہمارا پیسہ ہے، پی ایم جی! اسے ہماری زندگیوں کے لیے استعمال کریں ہماری قبروں کے لیے نہیں۔’

انہوں نے اپنے ایک اور ٹویٹ میں سپریم کورٹ پر بھی تنقید کی اور لکھا کہ ‘آکسیجن کی ضرورت آج ہے، سپریم کورٹ اگلے ہفتے معاملے کی سماعت کرے گی۔ شہریو! – یہ ٹی وی اینکر کی ضمانت سماعت نہیں ہے۔’

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!