جرائم و حادثات

او این جی سی کے 3 ملازمین کا اغوا، ناگالینڈ سرحد سے گاڑی لاوارث حالت میں برآمد

آسام کے شیو ساگر ضلع میں آئل اینڈ نیچرل گیس کمپنی کے تین ملازمین کو اغوا کر لیا گیا ہے۔ ان میں دو جونئر انجینئر اور ایک جونئر ٹیکنیشین شامل ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس واردات کو مسلح افراد نے انجام دیا۔ معاملہ کی اطلاع موصول ہونے پر ریاستی پولیس کے اعلی عہدیداران موقع پر پہنچ گئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!