ریاستوں سےکرناٹک

بریکنگ نیوز: کرناٹک کے 6اضلاع میں نائٹ کرفیو کا چیف منسٹر یڈی یورپا نے کیا اعلان

بنگلورو: 8/اپریل۔ کرناٹک حکومت کی اطلاعات کے مطابق کرناٹک حکومت 10/اپریل سے 20/اپریل تک بنگلورو، میسورو ، منگلورو ، کلبرگی ، بیدر اور اڈپی منی پال شہروں میں رات 10 بجے سے صبح 5 بجے تک کرفیو نافذ کرے گی۔

یہ اعلان چیف منسٹر کرناٹک یڈی یورپا نے کیا۔ انہوں نے بتایا کہ پابندیوں کا مقصد کوویڈ 19 کو پھیلنے سے روکنے کی ایک کوشش ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!