شادی ولیمہ کی خبریں

بیدر: محمد مختارعلی عرف عثمان کی دختر کا عقد مسعود

بیدر: 6/اپریل(اے ایس ایم) جناب محمد محبوب علی صاحب مرحوم بمبئی ٹیلرکی نبیری،و محمد مختار علی عرف عثمان علی ساکن آستانہ روڈبیدر کی دختر کا عقد مسعود جناب لئیق پٹیل زمیندار ساکن موضع چلرگی کے فرزند محمد عمران پٹیل کے ساتھ ڈیسنٹ فنکشن ہال بیدر میں بحسن خوبی انجام پایا۔محفل عقد و ضیافت میں دوست احباب رشتہ داروں نے شرکت کرتے ہوئے اپنی دعاؤں سے نوازہ۔ محمد مقصود علی عرف احمد انجینئر کی سرپرستی میں محمد محبوب علی صاحب مرحوم بمبئی ٹیلر فیملی نے مہمانوں کا استقبال کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!