تازہ خبریںمختصر مگر اہم

ہندوستان پھر کورونا کی گرفت میں! 47 ہزار سے زائد نئے کیسز، 275 اموات

ہندوستان ایک مرتبہ پھر کورونا کی گرفت میں نظر آ رہا ہے۔ مرکزی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 47262 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 275 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ اسی اثنا میں 23907 افراد شفایاب ہو گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!