مختصر مگر اہم

عامر خان کورونا وائرس سے متاثر

ممبئی: بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عامر خان کے ترجمان نے اس کی تصدیق کی ہے۔

ترجمان نے کہا، ’’عامر خان صاحب کورونا ٹیسٹ میں مثبت پائے گئے ہیں۔ وہ خود قرنطینہ رہتے ہوئے کوونا کے تمام تدابیر پر عمل کر رہے ہیں اور وہ ٹھیک ہیں۔ وہ تمام افراد جو حال ہی میں ان کے رابطہ میں آئے تھے انہیں احتیاطی طور پر ٹیسٹ کرانا چاہئے۔ ان کے لئے فکر کرنے اور دعا کرنے کے لئے آپ سبھی کا شکریہ۔‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!