ہندوستان دھرم شالہ نہیں کہ ‘جس کا دل کرے، یہاں آکر رُک جائیں’: وزیر داخلہ ہریانہ
ہریانہ میں روہنگیا مسلمانوں کے ایک بار پھر بسنے سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے ہریانہ کے وزیر داخلہ انل ویج نے کہا کہ ’’ان کے بارے میں جانکاری اکٹھا کی جا رہی ہے۔ آگے کارروائی کی جائے گی۔ یقینی طور پر ہندوستان ایک دھرم شالہ تو ہے نہیں کہ جس کا دل کرے وہ یہاں آ کر رک جائیں اور ٹھہرنے لگ جائیں۔ اس کا ہم انتظام کریں گے۔‘‘