مختصر مگر اہم

غیر منصوبہ بند لاک ڈاؤن، حکومت کی نااہلی سے عوام کو ناقابل بیان تکلیف کی سزا ملی: راہل گاندھی

غیر منصوبہ بند لاک ڈاؤن کی آفت ملک کو بدستور پریشان کر رہی ہے۔ ان لاکھوں خاندانوں سے میری تعزیت جنہیں حکومتِ ہند کی نااہلی اور کمزوری نظر کی وجہ سے ناقابل بیان تکلیف کی سزا ملی۔‘‘

راہل گاندھی نے ٹوئٹ کے ساتھ ایک خبر کا اسکرین شاٹ شیئر کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ، یونیسیف کے جنوبی ایشیائی دفتر کی جانب سے پیش کی گئی ایک رپورٹ کے مطابق، جنوبی ایشیا میں کورونا وائرس کی وبا کے براہ راست اور بلاواسطہ اثرات مرتب ہوئے ہیں، نیز ہندوستان میں زچہ بچہ کی شرح اموات غالباً سب سے زیادہ ہے۔

error: Content is protected !!