بسواکلیان کی اریبہ ارجمند نے 5 سال کی عمر میں مکمل کیا ناظرہ قران
بسواکلیان: 3/مارچ (کے ایس) اریبہ ارجمند بنت محمد عمران احمد ولد مرحوم اقبال میاں نے 5/سال کی عمر میں ناظرہ قران مکمل کیا۔دادی محترمہ رضیہ بیگم اور دیگر رشتہ داروں نے انکی قران دہانی میں مزید ترقی اور بلندیوں کو چھونے کی دُعائیں کرتے ہوئے پُرخلوص مبارکباد پیش کی۔اریبہ ارجمند بہت ہی ذہین اور تعلیمی لیاقت میں بھی بہترین مظاہرہ کیاہے۔