الیکشن2019

راہل کے پاس امیٹھی کی عوام کے لئے وقت نہیں: یوگی

امیٹھی: 11 اپریل(یواین آئی) لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے میں مغربی اترپردیش کی سبھی آٹھ سیٹوں پر بی جے پی کے جیت کر دعوی کرتے ہوئے اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے جمعرات کو دعوی کیا کہ کانگریس صدر راہل گاندھی کے پاس امیٹھی کی عوام کے لئے موقع نہیں ہے۔

امیٹھی سے بی جے پی کی امیدوار و مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی کے پرچہ نامزدگی سے قبل روڈ شومیں شامل ہونے کے بعد مسٹر یوگی نے علی گڑھ میں عوامی ریلی سے خطاب کیا۔
روڈ شو کے دوران یوگی نے کہا کہ راہل کے پاس امیٹھی کے لئے وقت نہیں ہے اورانہوں نے امیٹھی کی ترقی کے لئے کچھ نہیں کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!