مختصر مگر اہم پی ایم مودی زرعی قوانین کی منسوخی کے لیے تیار نہیں تو ہم بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے: راکیش ٹکیت فروری 24, 2021فروری 24, 2021 aawaaz کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے ایک بار پھر بغیر زرعی قوانین واپسی کے گھر واپسی سے انکار کر دیا ہے۔ انھوں نے میڈیا کو دیے گئے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’’اگر پی ایم زرعی قوانین کو منسوخ کرنے کے لیے تیار نہیں تو ہم بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔‘‘