نئی دہلی: نیتی آیوگ کی گورننگ کونسل کا اجلاس جاری ہے۔ اس کی سربراہی وزیر اعظم نریندر مودی کر رہے ہیں۔ وہ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے اس اجلاس میں شرکت کر رہے ہیں۔ آج تک کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم نے اجلاس کے دوران کسانوں کے حوالہ سے بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسانوں کو تھوڑا سمجھانے کی ضرورت ہے۔