ضلع بیدر سے

جمعیت علماء ہند، بسواکلیان نے حنا بیگم کو پیش کی تہنیت

بسواکلیان: 16/فروری (کے ایس) جمعیت علماء ہند، بسواکلیان کی جانب سے بسواکلیان رکشہ کالونی کے ساکن آٹوڈرائیور کی لڑکی حنا بیگم کو بی اے ایم ایس آیوش میں داخلہ ملا ہے۔ اسلیے حنا بیگم کی اور اُنکے والد کی گلپوشی کی گئی۔ حنا بیگم Neet میں کامیابی بعد بی اے ایم ایس میں داخلہ ملا ہے۔ اس موقع پر جمیعت علما صدر حافظ اکبر علی، شیخ افضل سعادتی، حافظ خلیل احمد، حافظ نصیر، حافظ شہانواز، محمد حضور پاشاہ، حافظ صلاح الدین وغیرہ حضرات موجود تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!