ضلع بیدر سے

بسواکلیان: مٹالہ میں جمیعت العلماء ہند کی ممبرسازی مہم

بسواکلیان: 14/فروری (ایم این) بسواکلیان کے موضع مٹالہ میں جمیعت علماء ہند کی ممبرسازی مہم کاکام ہوا۔اس موقع پر جناب حافظ اکبرصدر جمیعت علماء ہند بسواکلیان نے اپنی تقریر میں جمیعت علماء ہند کی تفصیلات پیش کیں۔ جبکہ حافظ خلیل احمد نے مہم کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ مولانا احمد صاحب امام جامع مسجد دھرم پیٹھ، مفتی محمد مشتاق صاحب، عبدالٰہی امیر تبلیغی جماعت مٹالہ، جناب داؤد بھائی صدر جامع مسجد مٹالہ بھی اس موقع پر موجودتھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!