تازہ خبریں

’آندولن جیوی‘ کہہ کر پی ایم نے کسانوں کا مذاق اڑایا: پرینکا گاندھی

کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے بجنور کسان پنچایت سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے مظاہرین کسانوں کو ’آندولن جیوی‘ اور ’پرجیوی‘ کہہ کر ان کا مذاق اڑایا ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ وزیر اعظم حب الوطنی اور وطن غداری کا فرق نہیں جانتے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!