ضلع بیدر سے

الیاس احمد عام آدمی پارٹی کے تنظیمی سکریڑی نامزد

بیدر: 12/ فروری(اے این) نوجوان سیاست دان الیاس احمد کو عام آدمی پارٹی بیدرشہر کے تنظیمی سکریڑی نامزد کیاگیاہے۔ مسٹر دیپک ملگار ضلع تنظیمی سکریڑی عام آدمی پارٹی بیدر نے ایک مکتوب کے ذریعہ الیاس احمد کو بیدر شہر کاتنظیمی سکریڑی نامزد کیاہے۔ الیاس احمد نے کہا کہ اس سال شہر بیدر کے بلدیہ الیکشن میں عام آدمی پارٹی ہر وارڈ سے اپنے کونسلر کے امیدوار کھڑا کرے گی۔ اس بات کی اطلاع مسٹر الیاس احمد نے دی ہے۔ ممبر بننے اور زائد تفصیلات کے لئے 7892199745 پر رابطہ کیاجاسکتاہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!