تازہ خبریں

سڑک کو کسانوں نے نہیں، بیریکیڈس نے بلاک کیا ہے: راکیش ٹکیت

کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے دہلی بارڈرس پر ٹریفک بلاک ہونے سے متعلق ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ سڑکوں کو کسانوں نے بلاک نہیں کیا ہے، بلکہ پولس نے جو بیریکیڈس لگائے ہیں، اس کی وجہ سے ٹریفک بلاک ہوا ہے۔ ساتھ ہی انھوں نے یہ بھی کہا کہ اگر اپوزیشن لیڈران کسان تحریک کی حمایت میں سامنے آتے ہیں تو کوئی مسئلہ نہیں، لیکن اس تعلق سے کوئی سیاست نہیں ہونی چاہیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!