مختصر مگر اہم سنگھو، غازی پور اور ٹکڑی بارڈر پر 2 فروری تک انٹرنیٹ سروس بند فروری 1, 2021 aawaaz مرکزی وزارت داخلہ نے سنگھو، غازی پور اور ٹکری بارڈر پر انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر بند کردی ہیں۔ یہ پابندی 2 فروری کو رات 11 بجے تک جاری رہے گا۔بتادیں کہ دہلی کی ان سرحدوں پر کسان مرکز کے نئے زرعی قوانین کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔