تازہ خبریں

زرعی قوانین کی ہر دفعات پر حکومت بحث کرنے کے لئے تیار: وزیر خزانہ سیتارمن

نئی دہلی: مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے پیر کو کہا کہ زرعی اصلاحات کے قوانین کے سلسلے میں جاری تعطل کا واحد حل ‘بحث’ ہے اور حکومت تینوں قوانین کی ہر دفعات پر کسانوں سے مشاورت کے لئے تیار ہے۔ محترمہ سیتارمن نے پارلیمنٹ میں بجٹ پیش کرنے کے بعد نیشنل میڈیا سنٹر میں منعقدہ پریس کانفرنس میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ "حکومت کسی بھی نقطہ اور زرعی قوانین کے بارے میں بات کرنے کے لئے تیار ہے جس پر کسانوں کو شبہ ہے۔”

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!