پی ایس آئی چٹگوپہ کی سالگرہ تقریب
بیدر: یکم فروری (اے ایس ایم)جناب مہا نتیش لمبی پی ایس آئی چٹگوپہ کی سالگرہ بڑے ہی اہتمام کے ساتھ منائی گئی۔ اس موقع پر عہدیدار ان پولیس، جناب سید راشد پٹیل صدر جامع نور الاسلام چٹگوپہ، محمد اسلم میاں معتمد جامعہ نور الاسلام چٹگوپہ اور جناب ویر شٹی توگاؤں پدما شری میڈیکل اور دیگر نے شال و گلپوشی کرتے ہوئے دلی مبارکباد پیش کیااور اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔