ضلع بیدر سے

چٹگوپہ: سرکل پولیس انسپکٹر شرن بسویشور کی وداعی، اَمول کاڑے کی استقبالیہ تقریب

بیدر: 28/جنوری(اے ایس ایم) چٹگوپہ میں شرن بسویشور بھجنتر سی پی آئی چٹگوپہ کی وداعی تقریب اور اَمول کاڑے سی پی آئی کی استقبالیہ تقریب رگھو جی فنکشن ہال کوڑمبل روڈ چٹگوپہ میں عمل میں آئی۔ تقریب کی صدارت کُمبار ڈی وائی ایس پی ہمناآباد نے کی۔ اس موقع پر سید راشد علی پٹیل صدر جامعہ نو رالاسلام چٹگوپہ،محمد اسلم میاں معتمد جامعہ نورالاسلام چٹگوپہ، سید ہارون گانجے والے نے بحثیت مہمان خصوصی شرکت کرتے ہوئے ان عہدیداروں کی زبردست شال و گلپوشی کرتے ہوئے تہنیت پیش کی۔اس موقع پر کثیر تعداد میں دیگر عہدیداران بھی موجود رہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!