ریاستوں سےمہاراشٹرا

پرلی: ایم پی جے کی جانب سے بلڈ گروپ چیکنگ کیمپ

پرلی: 28/جنوری (ایس ایم) ایم پی جے پرلی کی جانب سے پرلی شہر کے ایم پی جے آفس کے احاطے میں 26 جنوری کے موقع پر بڑے پیمانے پر بلڈ گروپ چیکنگ کیمپ کا انعقاد عمل میں آیا جس میں پرلی شہر کے 150 سے زائد افراد نے اپنا بلڈ گروپ کی جانچ کی اس کیمپ میں مہمان خصوصی پرلی بلدیہ کے رکن محترم باجیراؤ بھیا دھرمادیکاری، پرلی سنباجی نگر پولیس اسٹیشن کے پی ایس آئی مرل صاحب ،پرلی جماعت اسلامی کے صدر محترم سید انور سر، رکن بلدیہ عزیز بھائی اور ایم پی جے بیڑ صدر سید صباحت علی سر تھے –

مہمانوں نے ایم پی جے پرلی کے لاک-ڈاؤن کے کاموں سہرایا- اور پرلی کے مستقبل میں سماجی کاموں میں ایک مثالی تنظیم بنینگی اِس بات کا عظم بھی دیلایا – اِس کیمپ کو کامیاب بنانے میں ایم پی جے پرلی صدر شیخ منہاج،نائب صدر سید عباس، سیکریٹری عبدالحفیظ، ابوذر خان، ارباز خان، عادل بھای، وسیم بھای، راجا بھائ، عاقب شیخ،ابرار قریشی، سمیت ایم پی جے پرلی کی پوری ٹیم نے بھر پور کوشش کی-

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!