خبریںعلاقائی

یوگیندر یادو سمیت 20 کسان رہنماؤں کو دہلی پولیس نے بھیجا نوٹس

دہلی پولیس نے یوگیندر یادو ، بلدیو سنگھ سرسا، بلبیر ایس راجیوال سمیت کم سے کم 20 کسان رہنماؤں کو نوٹس جاری کیے ہیں، ان کسان رہنماؤں پر ٹریکٹر ریلی سے متعلق پولیس سے معاہدہ توڑنے کا الزام عائد کیا ہے۔ ان رہنماؤں سے 3 دن میں جواب دینے کو کہا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!