تازہ خبریںمختصر مگر اہم ملک میں ایک نہیں کئی راجدھانیاں ہونی چاہئے: ممتا بنرجی جنوری 23, 2021جنوری 23, 2021 aawaaz ممتا بنرجی نے کہا، ’’میرا خیال ہے کہ ہندوستان میں 4 راجدھانیاں ہونی چاہئیں۔ انگریزوں نے پورے ملک پر راج کیا اور کولکاتا کو راجدھانی بنایا تھا۔ پورے ملک میں ایک ہی راجدھانی کیوں رہنی چاہیے۔‘‘