ضلع بیدر سے

بیدر میں 6/جنوری کو طبی تشخیصی کیمپ

بیدر: 3/ جنوری(اے این) حافظ محمد یاسر کی اطلاع کے مطابق جامعہ ہاشمیہ نزد چنّا بھٹی، دلہن دروازہ روڈ، بیدر میں ہر ماہ کی طرح اس ماہ بھی 6جنوری 2021ء کو ایک روزہ طبی تشخیصی کیمپ رکھا گیا ہے۔ تمام امراض کے ماہر ہر مرض کی تشخیص پر خوب غور و فکر کر کے مرض کی وجوہات کی تہہ تک پہنچ کر اس کا جڑ سے قلع قمع کر نے کے لیے معروف ڈاکٹر عطاء اللہ خان یم۔ڈی(ای ایچ)6جنوری کو بیدر تشریف لارہے ہیں۔ وزن میں کمی یا زیادتی، تھائیرائیڈ، BP، شوگر، دل کے امراض، اختلاج قلب، خون میں چکنائی کا بڑھ جانا، بواسیر، قبض، ایسڈیٹی، جلدی امراض، جوڑوں کا درد کمر و گردوں کا درد، رگوں کا درد، فالج، لقوہ وغیرہ کے مریض اپنے مرض کی صحیح تشخیص و مکمل علاج کے لیے اپنا نام فون نمبرات: 8310570945/9945913018/9113880691 پر درج کروائیں۔ اوقات ملاقات صبح 9بجے تا شام 4بجے اور شام 5بجے تا رات10بجے ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!