بیدر: 2/جنوری (اے این این) شہر بیدر میں آج ایڈوکیٹ طاہر حسین ریاستی صدر ویلفیئر پارٹی آف انڈیا، کرناٹک پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ اس موقع پر ریاستی سیکریٹری مجاہد پاشاہ قریشی، میڈیا سیکریٹری عزیز جاگیردار، ضلعی صدر ڈبلیو پی آئی انجنئیر مبشر سندھے، ضلعی نائب صدر شرنپا موجود تھے۔