تازہ خبریں

کسان تحریک اب BJP کے خلاف پارٹی چھوڑو مہم چلانے کی تیاری ‏میں

نئی دہلی: سنگھو بارڈر سمیت دہلی کی مختلف سرحدوں پر مرکز کے تین زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک آج 38 ویں روز میں داخل ہو گئی۔ 4 جنوری کو حکومت اور کسانوں کے مابین ساتویں دور کی بات چیت ہونے جا رہی ہے اور اس سے قبل کسانوں نے تحریک کو تیز کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ کسانوں کا کہنا ہے کہ بی جے پی کے خلاف پارٹی چھوڑو مہم چلائی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!