تازہ خبریں

کنڈلی بارڈر پر کسانوں کا ہجوم، 10 کلومیٹر تک ٹرافک جام

نئی دہلی: 13/ دسمبر- زرعی قوانین کے خلاف کنڈلی بارڈر پر چل رہے کسانوں کے احتجاج میں شرکرت کرنے کے لیے ہفتہ کی شام پنجاب سے بڑی تعداد میں کسانوں کا دستہ ٹریکٹر ٹرالی اور دیگرگاڑیوں پر سوارہوکر پہنچا۔ کثیر تعداد میں کسانوں کے پہنچنے سے تقریباً دس کلومیٹر لمبا جام لگ گیا۔ ہفتہ کو بڑی تعداد میں کسانوں کے پہنچنے کے سبب پورے دن قومی شاہراہ 44 پر امبالہ سے دہلی شاہراہ پر پورے دن جام کی صورت حال رہی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!