ضلع بیدر سے

بلدیہ بسواکلیان کی جنرل باڈی میٹنگ، اسٹینڈنگ کمیٹی چیرمین کا انتخاب

بسواکلیان: 10/دسمبر (ایم این) بلدیہ بسواکلیان کے چیرمین اور وائس چیرمین کے انتخابات ہوکر دو ماہ گزرگئے۔ بلدیہ کی پہلی جنرل باڈی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں وارڈ نمبر 30 کی کونسلر، شریمتی سنیتا سنجے سنگھ ہزاری کو چیرمین اسٹینڈنگ کمیٹی منتخب کیا گیا۔ بسواکلیان بلدیہ کمشنر گوتم کامبلے، AEE محمد ریاض اور محترمہ ناہیدہ سلطانہ چیرمین و مینا گوڈ بورالے وائس چیرمین بلدیہ بسواکلیان کے علاوہ کونسلرس و آفسر موجود تھے۔اس موقع پرترقیاتی کاموں کو لیکرعبد الغفار صاحب کونسلر اور دیگر کونسلر نے اپنے اپنے خیالات کو رکھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!